namaz mcqs

نماز جنازہ کی دعا سنائیں۔ نماز جنازہ پڑھنے کا طریقہ کار بتانیں۔

نماز جنازہ کی دعا سنائیں۔ نماز جنازہ پڑھنے کا طریقہ کار بتانیں۔

صرف چار تکبیریں کہی جاتی ہیں۔ پہلی تکبیر کے بعد ثنا، دوسری کے بعد درود شریف، تیسری کے بعد دعا پڑھتے ہیں اور چوتھی تکبیر کے بعد سلام پھیر دیتے ہیں۔ نماز کے بعد میت کو قبلہ رو کرکے قبر میں دفن کر دیا جاتا ہے۔ جنازے میں شرکت فرض کفایہ ہے اور نماز جنازہ بھی فرض کفایہ ہے۔

Eid Prayer is _?

Eid Prayer is _?

A. Sunnat


B. Farz


C. Wajib


D. Mustahib


E. None of these